Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپانی خاتون کی روایتی برقع پہن کر پشاور کے بازاروں کی سیر

روایتی پشاوری برقع پہن کر جاپانی خاتون سیاح پشاور کی گلیوں اور بازاروں کی سیر کرنے خیبرپختونخوا پہنچ گئیں۔ انہیں پشاور اور یہاں کے لوگ اتنے کیوں پسند ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: