روسی سویوز MS-28 بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے مشن پر روانہ
روسی سویوز MS-28 بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے مشن پر روانہ
جمعرات 27 نومبر 2025 17:34
روسی سویوز MS-28 خلائی جہاز قازقستان کے بائیکونور کاسموڈ روم سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے مشن پر روانہ ہو گیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں