ہلاکتوں کی تعداد 128، ہانگ کانگ میں لگنے والی آگ نے عمارتوں کو کھنڈر بنا دیا
ہلاکتوں کی تعداد 128، ہانگ کانگ میں لگنے والی آگ نے عمارتوں کو کھنڈر بنا دیا
جمعہ 28 نومبر 2025 20:12
ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد اب 128 ہو گئی ہے اور درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ آگ نے اس گنجان آباد کمپلیکس کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔