Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کے دوران کراچی میں ٹیب بال کرکٹ کا جنون ہر سر پر سوار

رمضان میں کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، گلی محلوں، میدانوں اور انڈور کرکٹ زون میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کرکٹ کھیل رہی ہے، تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں
 

شیئر: