سعودی عرب میں ماہِ رمضان مختلف مقامی روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے جن میں خاص طور پر تیار کیے جانے والے کھانے اور مشروبات شامل ہیں۔ ان میں تازگی بخش مشروب ’سوبیا‘ بھی شامل ہے جو مصر کے زائرین کے ذریعے حجاز کے علاقے تک پہنچا۔
وقت کے ساتھ ساتھ یہ حجاز میں مقبول ہو گیا اور پیاس بجھانے والی خصوصیات اور ذائقے کی وجہ سے رمضان کا ایک پسندیدہ مشروب بن گیا ہے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ