Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کی سومیہ خلیل، جو پرفیومز کے کاروبار سے خاندان کی کفالت کر رہی ہیں

پشاور کی سومیہ خلیل نے والد کی وفات کے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ مل کر پرفیومز کا کاروبار شروع کیا ہے۔ اب وہ پشاور میں ایک دکان چلا رہی ہیں۔ مزید جانیں فیاض احمد کی رپورٹ میں

شیئر: