Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سحر و افطار کی خاص مٹھائی‘، افغانستان میں جلیبی کی مانگ بڑھ گئی

رمضان کے دوران افغانستان میں جلیبی کی مانگ بہت بڑھ جاتی ہے کیونکہ اس کو افطاری کے وقت بڑی رغبت سے کھایا جاتا ہے جبکہ سحری کے وقت بھی شوق سے کھائی جاتی ہے۔ اس سے تھوڑی دیر قبل حلوائیوں کی دکانوں پر کافی رش دیکھنے میں آتا ہے۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ رمضان کے مہینے میں وہ کئی من اضافی جلیبیاں بناتے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: