Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیبیا میں روایتی گُھڑ سواری خطرات کا شکار کیوں؟

لیبیا کے شہر زلیتن میں روایتی گھڑسواری فیسٹیول مقامی ثقافت کا اہم حصہ ہے جس میں جہاں گھڑسوار اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں وہیں روایتی زین اور گھڑ سواری سے متعلق دوسرا سامان بنانے والے کاریگروں کے لیے یہ صدیوں پرانا فن دکھانے کا موقع ہوتا ہے مگر یہ فن خطرے میں ہے کیونکہ اس کے کاریگر بہت کم رہ گئے ہیں۔
ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: