جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز چار دسمبر سے ہو رہا ہے۔ اس مرتبہ فیسٹیول میں پاکستان کا پویلین بھی شامل کیا گیا ہے۔
منتظمین کے مطابق فیسٹیول میں بالی وڈ کی اداکاراؤں ایشوریا رائے، ریکھا سمیت دیگر فلمی ستارے اور فلم انڈسٹری کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں