Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غز ہ میں طویل عرصے تک بموں کی گھن گرج کے بعد ڈھول کی تھاپ پر اجتماعی شادی کی تقریب

طویل عرصے تک بموں کی گھن گرج سے گونجنے والے غزہ میں گذشہ روز ڈھول کی آواز سنائی دی جو اجتماعی شادی کی تقریب کی تھی۔ غزہ کے علاقے خان یونس میں ہونے والی اجتماعی شادی کی تقریب میں 54 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اجتماعی شادیوں کی اس تقریب کا اہتمام الفارس الشاہیم کی مالی اعانت سے کیا گیا۔  تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: