محمد ریحان کا کراچی سے چائنہ بارڈر تک ’ہم سفر کے ساتھ‘ پیدل سفر
محمد ریحان کا کراچی سے چائنہ بارڈر تک ’ہم سفر کے ساتھ‘ پیدل سفر
جمعہ 5 دسمبر 2025 5:59
کراچی کے محمد ریحان سیاحت کے شوقین ہیں۔ اس مرتبہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی سے پاک چائنہ سرحد تک ( جو کہ قریباً 2500 کلومیٹر ہے ) کا پیدل سفر کر رہے ہیں۔ اس سفر کے بارے میں انہی سے جانتے ہیں۔ زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں