راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانوں میں اِن ڈور سپورٹس کا رجحان بڑھنے لگا ہے۔ نوجوان مل کر رقم اکٹھی کرتے ہیں اور گراؤنڈ بُک کرا کے ان ڈور سپورٹس سینٹرز میں کرکٹ، فٹبال اور دیگر کھیل کھیلتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔