العلا گورنریٹ ٹورازم کوآپریٹیو سوسائٹی نے مقامی ہنرمندوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ’ایادی العلا‘ (العلا کے ہاتھ) کے عنوان سے ایک منفرد انیشیٹیو کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف مقامی ہنرمندوں کی تیار کردہ اشیا کو نمایاں کرنا ہے بلکہ العلا کی قدیم تہذیب و ثقافت کو جدید انداز میں اجاگر کرنا بھی ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو