امریکہ میں تیار کردہ پہلا بحری جنگی جہاز ’جلالۃ الملک سعود‘ سعودی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ ’طویق‘ پروجیکٹ کے تحت امریکی کمپنی سعودی نیوی کےلیے 4 ملٹی مشن جنگی بحری جہاز تیار کرے گی۔ امریکہ کی ریاست ویسکونسن میں پہلے بحری جہاز کی حوالگی کی تقریب میں رائل نیول فورسز کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد الغریبی نے سعودی نیوی کے وفد کی سربراہی کی۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں