کشمیر کے سیاحتی مقام وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری
کشمیر کے سیاحتی مقام وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری
اتوار 21 دسمبر 2025 17:25
یہ کشمیر کی وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے مناظر ہیں۔ سیاحتی مقامات کیل اور اڑنگ کیل میں پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے دوبارہ خشک موسم کا آغاز ہو جائے گا۔