برلن کی کرسمس مارکیٹ میں پاپ کارن پیش کرنے والا روبوٹ
برلن کی کرسمس مارکیٹ میں پاپ کارن پیش کرنے والا روبوٹ
پیر 22 دسمبر 2025 8:56
جرمنی کے دارالحکومت برلن کی کرسمس مارکیٹ کے ایک سٹال پر ٹیسلا کا پہلا انسان نما روبوٹ ’آپٹیمس‘ پاپ کارن پیش کر رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ روبوٹ میں انسانوں جیسی اپنائیت تو نہیں لیکن پھر بھی یہ زبردست ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو