خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری، سیاح پہنچنے لگے
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری، سیاح پہنچنے لگے
پیر 22 دسمبر 2025 13:27
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں اتوار کو شروع ہونے والا برف باری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، اپر سوات، کالام، چترال، اپر دیر اور ناران نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جس کے بعد سیاحوں نے وہاں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔