Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ملازمین کا کیا بنے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے بعد بھی ملازمین کو ایک سال تک نہیں نکالا جا سکے گا جبکہ پنشن، میڈیکل اور دوسری متعلقہ چیزیں بھی برقرار رہیں گی۔ مزید اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کے ساتھ انٹرویو میں

 

شیئر: