’پولوشن کا سولوشن‘: ’ایسے آئیڈیاز تو بڑوں کے پاس بھی نہیں‘
’پولوشن کا سولوشن‘: ’ایسے آئیڈیاز تو بڑوں کے پاس بھی نہیں‘
بدھ 24 دسمبر 2025 6:37
اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں سائنس میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف صوبوں کے طلبہ نے موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لیے اپنے آئیڈیاز اور پراجیکٹس پیش کیے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔