Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لمز میں طلبہ کے ریموٹ کنٹرول جہازوں کا مقابلہ

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں ریموٹ کنٹرول جہاز  بنانے کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں  ملک بھر سے آئے طلبہ نے آر سی طیاروں کی ڈیزائننگ، تیاری اور کامیاب پروازوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ دیکھیے ادیب یوسفرئی کی رپورٹ

شیئر: