Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرین ریسٹورنٹ، ’پشاور والوں کے لیے ایک منفرد تجربہ‘

پشاور میں ٹرین کی بوگی میں ریسٹورنٹ بنایا گیا ہے جہاں دیسی اور چائنیز فوڈ مہیا کیا جا رہا ہے۔ یہاں آ کر لوگوں کا تجربہ کیسا رہا؟ دیکھیے پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی رپورٹ۔ 

 

شیئر: