Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الوجہ میونسپلٹی کا ماحول دوست اقدام، نصف ملین پودے لگا دیے گئے

 تبوک ریجن میں الوجہ میونسپلٹی معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے چوراہوں اور سڑکوں کے درمیان قائم گرین بیلٹس میں تقریباً نصف ملین پھولوں کے پودے لگانے کا منصوبہ کامیابی سے مکمل کر چکی ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا اور علاقے کو سیاحوں کے لیے مزید پرکشش بنانا ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: