Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گل پلازہ میں آتشزدگی کی ذمہ دار حکومتِ سندھ ہے: سینیٹر ایم کیو ایم

کراچی سے تعلق رکھنے والی ایم کیو ایم کی سینیٹر خالدہ اتیب کا کہنا ہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کی ذمہ داری حکومتِ سندھ پر عائد ہوتی ہے۔ اگر انتظامات بہتر ہوتے تو یہ سانحہ پیش نہ آتا۔ انہوں نے اردو نیوز سے گفتگو میں مزید کیا کہا؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کے ساتھ ان کی گفتگو میں

شیئر: