Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جزیرہ مرمر: بحیرۂ احمر کا ’سرسبز پھیپھڑا‘

مکہ ریجن کے علاقے اللیث میں جزیرہ مرمر ایک مربع کلومیٹر کا ایک حیاتیاتی تنوع کا مرکز اور بحیرۂ احمر کا ’سرسبز پھیپھڑا‘ ہے۔ اس جزیرے میں مینگرووز کے درخت اور نمک جذب کرنے والی جھاڑیاں موجود ہیں جو کاربن کم کرنے، پانی صاف کرنے اور ساحل کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: