لاہور کی مشہور نہر میں تیرتا ریستوران، کھانا کھانے کب جا سکتے ہیں؟
لاہور کی مشہور نہر میں تیرتا ریستوران، کھانا کھانے کب جا سکتے ہیں؟
بدھ 7 جنوری 2026 7:40
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مشہور نہر کے درمیان اب ایک تیرتا ریستوران تعمیر کیا جا رہا ہے۔ جلو پارک کے قریب تعمیر کیے جانے والا فلوٹنگ ریستوران جون سے گاہکوں کے لیے اپنے دروازے کھول دے گا۔ لاہور سے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو