عسیر ریجن کا ’الحیلہ‘ پہاڑ ارضیات کے ماہرین اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز
عسیر ریجن کا ’الحیلہ‘ پہاڑ ارضیات کے ماہرین اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز
بدھ 7 جنوری 2026 13:10
سعودی عرب کے عسیر ریجن کا ’الحیلہ‘ پہاڑ خوبصورت قدرتی مناظر سے مالا مال ہے اور اسے ان خاموش آتش فشاں پہاڑوں میں شمار کیا جاتا ہے جو ہزاروں برس سے خاموش ہیں۔ دیکھیے اس پی اے کی ویڈیو