Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں چھتوں پر پلتے مویشی، ’ساری بات شوق کی ہے‘

کراچی میں کچھ عرصے سے گھروں کی چھت پر جانور پالنے کا رجحان بڑھ رہا ہے، پہلے صرف عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے جانور خریدے جاتے تھے مگر اب کچھ لوگ خود ہی جانور قربانی کے لیے جانور پالتے ہیں جن میں بکریاں، بیل اور گائے شامل ہیں۔
محمد مقیم خان کا کہنا ہے کہ ساری بات شوق کی ہے یہ کافی فائدہ مند کام ہے اور گھر میں جانوروں کی موجودگی سے بچے موبائل وغیرہ سے دور رہتے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: