لاہور میں مدارس لیگ کے نام سے کرکٹ کا ایونٹ ہو رہا ہے جس میں مختلف مکاتب فکر کے مدرسوں سے تعلق رکھنے والی 15 ٹیموں کے درمیان میچ ہو رہے ہیں۔ طلبہ اس پر کافی خوش دکھائی دیتے ہیں جبکہ ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب یونیورسٹی شبیر سرور کہتے ہیں کہ ’ایونٹ کا مقصد معاشرے سے الگ سمجھے جانے والے مدارس کے طلبہ کی مین سٹریمنگ ہے۔‘
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں