’خوشگوار سرپرائز ہے‘، برفباری کے بعد ایفل ٹاور پر سیاحوں کا رش
’خوشگوار سرپرائز ہے‘، برفباری کے بعد ایفل ٹاور پر سیاحوں کا رش
جمعرات 8 جنوری 2026 10:15
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں برفباری کے بعد ایفل ٹاور کا نظارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ہمیں برفباری کی توقع نہیں تھی، اس لیے یہ ایک خوشگوار سرپرائز ہے اور بڑا بھلا منظر ہے۔‘