اسلام آباد اپنے سبزے اور قدرتی حسن کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتا ہے تاہم حالیہ دنوں میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے اس کا قدرتی حسن اور ماحولیاتی توازن خطرے میں ہے۔ پارک روڈ، شکرپڑیاں نیشنل پارک، ایچ ایٹ، ایف نائن پارک اور دیگر گرین بیلٹس سے درختوں کی کٹائی کر دی گئی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔