Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کو کاروبار کی تربیت دینے کے لیے لاہور میں نمائش کا انعقاد

لاہور میں خواتین کو کاروبار کی تربیت دینے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں 600 سے زائد کاروباری خواتین نے اپنی تیارکردہ مصنوعات کے سٹالز لگائے۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: