Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایئر پورٹ سے ایوب سٹیڈیم تک ’رن فار کوئٹہ‘ ریس، درجنوں ایتھلیٹس اور نوجوان شریک

کوئٹہ میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ’رن فار بیٹر کوئٹہ‘ ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں درجنوں ایتھلیٹس اور نوجوانوں نے حصہ لیا۔
  ایئرپورٹ روڈ سے ایوب سٹیڈیم تک پانچ کلومیٹر کی اس دوڑ کے فاتح ایتھلیٹس میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: