Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بہت پیارے اور بڑے ہیں‘، ملائیشیا میں چینی پانڈوں کی پہلی جھلک

ملائیشیا میں چین سے آئے دیوہیکل پانڈوں کی جوڑی کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔ اس حوالے سے زو نگارا چڑیا گھر میں ہونے والے تقریب میں وزیراعظم انور ابراہیم بھی شریک ہوئے اور چین کا شکریہ ادا کیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانڈے صحت مند ہیں اور مقامی ماحول سے ہم آہنگ ہو چکے ہیں۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

https://www.youtube.com/@UrduNewsCom

 

شیئر: