Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں 75 ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

کراچی میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ہندو کونسل نے اس تقریب کا اہتمام کم آمدن والے جوڑوں کے لیے کیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: