بلوچستان کے بالائی اور شمالی علاقوں میں برف باری، ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی
جمعرات 22 جنوری 2026 12:03
بلوچستان کے بالائی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری، زمین سمیت ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی، شاہراہوں پر برف جمنے سے بچنے کے لیے نمک پاشی بھی کی جارہی ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں