Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکسیکو سٹی کا مرکزی چوک ’دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال گراؤنڈ‘ میں تبدیل

میکسیکو میں فٹ بال کے شوقین ساڑھے نو ہزار افراد نے ایک چوک میں جمع ہو کر فٹ بال سیکھنے کی کلاس لی۔ گنیز بک ورلڈ ریکارڈ نے اسے ’دنیا کی سب سے بڑی فٹ بال کی کلاس‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: