کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے اسلام آباد کے مختلف مقامات پر درختوں پر کیو آر کوڈ لگائے جا رہے ہیں، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد پودوں کو محفوظ بنانا ہے۔
ان کے مطابق اس کوڈ کو سکین کرنے پر پودے کی لوکیشن، قسم اور عمر وغیرہ جیسی معلومات دیکھی جا سکیں گی۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں