پاکستان میں فائیو جی کی سروس شروع ہونے کے قریب ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس کی نیلامی کے لیے 10 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے تاہم کیا پاکستانی مارکیٹ اس کے لیے تیار ہے جہاں فائیو جی موبائل ویسے ہی کم ہیں اور لوگوں کو یہ شکوہ بھی کہ ’یہاں تو فور جی بھی ٹھیک سے نہیں چلتا۔‘ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں