Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں شہزادہ ولیم کا خواتین فٹبالرز کے ساتھ یادگار سیشن

پرنس آف ویلز شہزادہ ولیم نے منگل کے روز ریاض میں خواتین فٹبالرز سے ملاقات کی۔ انہوں نے مقامی خواتین کی ٹیموں کے ساتھ فٹبال پریکٹس میں حصہ لیا۔ مزید دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو میں

شیئر: