Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب: جزائر فرسان کے محفوظ سمندری علاقے میں سٹنگریز کے جُھنڈ

سعودی عرب میں جزائر فرسان کے محفوظ سمندری علاقے میں حالیہ دنوں میں سٹنگریز یا ’عمان کاؤ نوز ریز‘ کے ایک خوبصورت جُھنڈ کو دیکھا گیا ہے۔ عمان کاؤ نوز ریز عموماً گرم پانیوں میں پائی جاتی ہیں۔ دیکھیے سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) کی ویڈیو

شیئر: