سنہ 1951 میں وزیر ریلویز کے لیے لانچ کی جانے والی منسٹر سیلون پر اب آپ بھی پاکستان کی سیر کر سکتے ہیں۔ لگژری ٹرین میں بیڈرُومز، باتھ ٹب، کچن اور سٹاف جیسی سہولیات شامل ہیں۔ اس شاہی ٹرین کا سفر کرنے کے لیے آپ کو کیا کرنا ہے؟ جانیے حسن ناصر خان کی اس رپورٹ میں۔۔۔