Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یومِ تاسیس: ریاض کی سڑکیں سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھیں

ریاض میونسپلٹی نے یومِ تاسیس کے موقع پر دارالحکومت کی مرکزی سڑکوں، اہم شاہراہوں اور عوامی چوراہوں کو پانچ ہزار سے زائد آرائشی روشنیوں سے سجا دیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس منصوبے کے تحت مختلف مقامات پر پانچ ہزار 481 آرائشی روشنیاں نصب کی گئیں۔ ان خوبصورت روشنیوں کی وجہ سے ریاض کے علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: