انڈیا کی ریاست اترپردیش کے قصبے برسانا میں جوش و خروش سے ’لڈو ہولی‘ منائی گئی ۔ یہ روایتی ہولی کے تہوار سے پہلے ادا کی جانے والی ایک رسم ہے۔ اس موقع پر ہندوؤں نے لڈو تقسیم کیے، رنگین پاؤڈر فضا میں اچھالا اور موسیقی پر رقص بھی کیا۔ رنگوں کا ہندو تہوار ہولی اس سال 4 مارچ کو منایا جائے گا: روئٹرز کی ویڈیو