رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدینہ منورہ آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد شہر کے تاریخی و اسلامی مقامات کی زیارت بھی کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ زائرین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی اس ویڈیو میں