ایمن اعجاز جب 18 سال کی تھیں تو ان کے والد کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی جس کے بعد وہ کام نہیں کر سکتے تھے۔ ایمن نے اپنے والد کا سہارا بننے کا ارادہ کیا اور مختلف برانڈز کے کپڑے بیچنے لگیں۔ وہ اپنے کاروبار کے لیے ایک منفرد طریقہ اپناتی ہیں۔ لاہور کی سڑکوں پر نکل کر وہ لوکیشنز کی ویڈیوز بناتی ہیں اور مختلف مقامات دکھا کر اپنے گھر کا راستہ بتاتی ہیں۔ آج ایمن تین برانچز کی مالکن ہیں۔ مزید دیکھیے ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں