کراچی میں بنگلہ دیش کی مختلف اقسام کی لذیذ مٹھائیاں گزشتہ 40 برسوں سے فروخت کی جا رہی ہیں۔ ان مٹھائیوں میں خاص طور پر بھاشانی چم چم، کچا گلہ، رس گلہ اور گلاب جامن نمایاں ہیں جنہیں نہایت مہارت اور خالص اجزاء کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں