Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یومِ پاکستان پر رومانیہ کا منفرد تحفہ، قومی ترانے کی پہلی ’کورل دھن‘

یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقعے پر اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی ترانے کی پہلی مرتبہ تیار کی گئی کورل (اجتماعی) دھن اور میوزیکل سکور کے باضابطہ اجراء کا اعلان کیا ہے۔
یہ منفرد ثقافتی اقدام رومانیہ کے نیشنل چیمبر کوائر 'میڈریگل - مارین کانسٹنٹین' نے اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے کے تعاون سے پاکستان اور اس کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے طور پر مکمل کیا ہے۔

شیئر: