Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھڑک سنگھ کی حویلی میں کھابے، ریستوران میں بدلنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے شاہی قلعے کے اندر کھڑک سنگھ کی حویلی کو ریستوران میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے والڈ سٹی اتھارٹی کے افسر طلحہ شفیق کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں عمارت کی بحالی پھر تزئین و آرائش ہو گی جس کے بعد باقاعدہ ریستوران کھولا جائے گا۔
یہ ریستوان کیسا ہو گا اور کب تک وہاں جا کر ڈنر یا لنچ کیا جا سکے گا۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: