Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، شہری کیا کہتے ہیں؟

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتیں تین سال کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ گیس کی قیمت فی گیلن چار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس صورتحال سے پریشان امریکی شہریوں کا کیا کہنا ہے جاننے کے لیے دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: