اسلام آباد: اب درخت کٹیں گے نہیں، دوسری جگہ بسیں گے
اسلام آباد: اب درخت کٹیں گے نہیں، دوسری جگہ بسیں گے
جمعرات 2 اپریل 2026 20:02
اسلام آباد میں روڈ کی توسیع کے لیے اس بار درخت کاٹے نہیں جا رہے بلکہ انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اتاترک ایونیو پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور سیو دی ٹری کے تعاون سے درختوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد سے محمد باسط خان کی رپورٹ